این اے اٹک ٹو سے زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظور
اٹک سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے۔
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50اٹک ٹوسے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں
الیکشن ٹریبونل نے آراوکے اعتراضات مسترد کردیئے۔
یاد رہے کہ زلفی بخاری سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں۔