ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان ہو گیا
ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان بھی ہو گیا۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے 4 کرکٹرز بھی کمنٹری پینل میں شامل ہو گئے،
پاکستان سے رمیز راجہ، وسیم اکرم، وقار یونس اور بازید خان ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔
ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان ہو گیا
دیگر کمنٹیٹرز میں بھارت کے روی شاستری، گوتم گھمبیر، عرفان پٹھان، سنجے منجریکر اور دیب داسگپتا شامل ہیں
جبکہ بنگلی دیش کے اطہر علی خان سمیت سری لنکا کے رسل آرنلڈ اور نیوزی لینڈ کے سکاٹ سٹائیرس بھی ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔