kohsar adart

ایشیاکپ، پاک سری لنکا میچ سے قبل تیز بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

ایشیاکپ؛ پاک سری لنکا میچ سے قبل تیز بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔

ایشیاکپ، پاک سری لنکا میچ سے قبل تیز بارش، ٹاس تاخیر کا شکار
ایشیاکپ، پاک سری لنکا میچ سے قبل تیز بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

کولمبو میں شیڈول پاک سری لنکا میچ کے ٹاس سے قبل بارش ہوئی ہے

جس کے باعث ٹاس تاخیر سے شروع ہوگا، گراؤنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کا ٹاس 2 بجے شروع ہونا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان،5 بڑی تبدیلیاں

دوسری جانب اگر سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا یا سری لنکا جیتا تو

وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17 سمتبر کو

بھارت کے خلاف ایونٹ کے فائنل میں میدان میں اُترے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More