top header add
kohsar adart

ایران،کوئلے کی کان میں دھماکا ،28جاں بحق

ایران،کوئلے کی کان میں دھماکا ،28جاں بحق

 

ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوگیا ،دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔

 

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کان میں 69 افراد موجود تھے ، اب تک 19 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے ، کان میں اب بھی کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مدانجو کمپنی کے بلاک بی اور سی میں اتوار کی صبح 9 بجے گیس دھماکا ہوا جو بڑے جانی نقصان کا سبب بنا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More