top header add
kohsar adart

ایبٹ آباد میں جائیداد تنازعے پربہن اوربھابی کو قتل کردیا

ایبٹ آباد میں سفاک شخص نے جائیداد تنازعے پر اپنی بہن اور بھابی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد  کی تحصیل حویلیاں میں تھانہ رجویہ کی حدود ملکہ راجوالی میں شرین نامی شخص نے جائیداد کے تنازعہ پر اپنی بہن اور بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔

مقامی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر ملزم شرین ولد لال خان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دوسری طرف پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

Sister and sister-in-law killed over property dispute,ایبٹ آباد میں جائیداد تنازعے پربہن اوربھابی کو قتل کردیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More