top header add
kohsar adart

ایبٹ آباد،معمولی تلخ کلامی پر دوگروپوں میں تصادم،1جاں بحق

 

 

ایبٹ آباد تھانہ سپلائی حدود میں دو گروپوں میں تنازہ  فائرنگ سے  نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فائرنگ کا واقعہ ایبٹ آباد کے علاقہ تھانہ سپلائی میں پیش آیا ۔

ایبٹ آباد پولیس کے مطابق جرگہ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس سےدونوں گروپوں میں تلخ کلامی طول پکڑگئی

 

۔ فائرنگ سے حارث نامی نوجوان گولیاں لگنے سے موقع پر جان بحق جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ہوئے

 

۔ملزمان ارتکاب موقع سے فرار ہونے کامیاب ہوگیاہے۔ نعش اور زخمیوں کو بے نظیر شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More