top header add
kohsar adart

انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 340رنز کا ہدف دے دیا۔

انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف دے دیا
انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف دے دیا

دونوں ٹیمیں بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں انگلش سکواڈ کی کمان جوز بٹلر جبکہ ہالینڈ کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں بابراعظم سے ڈھائی سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی

واضح رہے کہ میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اپنے 7، 7 میچز کھیل چکی ہیں جن میں انگلینڈ کی

ٹیم صرف ایک میں ہی جیت سکی اور 6 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان کی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں بڑھ گئیں

اسی طرح نیدرلینڈ کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے

صرف 2 میں کامیاب ہوئی اور 5 میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More