امریکی فٹبال اسٹار کو نیشنل فٹبال لیگ کے دوران دل کا دورہ

امریکی سٹار فٹبالرنیشنل فٹبال لیگ کامیچ کھیلے رہے تھے

امریکہ(کوہسار نیوز)امریکی فٹبال اسٹار ڈیمر ہیملن کو نیشنل فٹبال لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے اسپتال میں داخل ہیں
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی سٹار فٹبالرنیشنل فٹبال لیگ کامیچ کھیلے رہے تھے۔

دوران میچ ان کودن میں تکلیف ہوئی تھی
ڈیمر ہیملن پہلے کوارٹر میں حریف کھلاڑی سے ٹکرا کرزمین پر گر گئے تھے۔

30 منٹ تک انہیں گرائونڈ میں طبی امدا ددی گئی
حالت زیادہ خراب ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

درہ آدم خیل،ہائی وے پر ٹنل کے قریب خوفناک تصادم
فٹبالر کیلئے فنڈ ریزنگ جاری ہے، چند ہی گھنٹوں میں 3 ملین ڈالر کے عطیات جمع ہوگئے ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو