top header add
kohsar adart

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔

امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں،

جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔

امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے

اور اس سے کمزور لوگ زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں بھی اس ویرینٹ کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق 41 ممالک میں کورونا کے اس ویرینٹ کے کیسز سامنے آچکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More