kohsar adart

الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس

الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کو 4 اگست کو طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس
الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن الیکشن ایکٹ کے تحت لازم ہیں، مگر تحریک انصاف مقررہ وقت پر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی،

لہذا انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پارٹی نشان کیوں نہ واپس لیا جائے۔

یۃ بھی پڑھیں ملک کواس نہج پرپہنچا دیا عوام روٹی کو ترس گئے، نواز شریف

شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن 13 جون 2021 کے بعد سے نہیں ہوئے،

پی ٹی آئی نے جو انٹراپارٹی انتخابات کرائے تھے وہ آئین کے مطابق نہیں تھے،

بطور پارٹی سربراہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اپنی پوزیشن واضح کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More