top header add
kohsar adart

الیکشن کمیشن نے شہباز، عمران، فضل الرحمٰن اور زرداری کو مدعو کر لیا

الیکشن کمیشن نے شہباز، عمران، فضل الرحمٰن اور زرداری کو مدعو کر لیا
ملاقات کے ایجنڈے میں حلقہ بندیاں اور انتخابی فہرستوں سے متعلق بات چیت شامل ہے۔

الیکشن کمیشن نے شہباز، عمران، فضل الرحمٰن اور زرداری کو مدعو کر لیا
الیکشن کمیشن نے شہباز، عمران، فضل الرحمٰن اور زرداری کو مدعو کر لیا

الیکشن کمیشن نے شہباز شریف، چیئرمین پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کو مدعو کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو خط لکھ کر 24 اگست کو دن 2 بجے، مولانا فضل الرحمٰن کو 24 اگست شام 3 بجے ، 25 اگست دن 11 بجے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اورپاکستان پیپلز پارٹی کو 29 اگست شام 3 بجے مدعو کیا گیا، آصف علی زرداری کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات کے ایجنڈے میں حلقہ بندیاں اور انتخابی فہرستوں سے متعلق بات چیت شامل ہے۔
اجلاس میں عام انتخابات کے انعقاد اور الیکشن شیڈول پر بات کی جائے گی۔پارٹی سربراہان اپنے نمائندوں کے نام الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More