top header add
kohsar adart

الیکشن کمیشن نے تین نئی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

الیکشن کمیشن نے تین نئی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے تین نئی جماعتوں کو رجسٹر کرلیا

 

یہ بھی پڑھیں بشرٰی بی بی کی ڈائری نے نئی ہلچل مچا دی۔ تفصیلات منظر عام پر

 

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درج ذیل جماعتوں کا اندراج کیا ہے۔

  • حصار مسلم پارٹی
  • اپنی پارٹی پاکستان
  • حق دو تحریک بلوچستان

درج بالا  3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More