top header add
kohsar adart

افغانستان،سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک،4زخمی

افغانستان،سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک،4زخمی

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی اہلکار نے بتایاکہ افغانستان کے صوبہ فاریاب میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات و ثقافت، مولوی شمس الدین محمدی نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے شہر میمانہ شہر میں ایک گاڑی سڑک سے ہٹ کر ایک رہائشی مکان کی دیوار سے ٹکرا گئی۔

انہوں نے مزیدکہا کہ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More