top header add
kohsar adart

اسلام آباد پولیس افسر وحشی درندہ بن گیا،کمسن بچوں کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد پولیس افسر وحشی درندہ بن گیا،کمسن بچوں کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد پولیس افسر محافظ کی بجائے وحشی درندہ بن گیا، کمسن بچوں کو اغوا کرکے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ شمس کالونی سب انسپکٹر صہیب پاشا نے پمز ہسپتال سے 2بچوں کو اٹھایا،12 سالہ عبداللہ اور 11 سالہ عبد الرحمٰن تھانہ شمس کالونی میں بدفعلی کا نشانہ بنایا،صہیب پاشا نے بچوں کوجوتوں اور لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا،صہیب پاشا کو گاڑی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے گشت پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑا،ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہے ہیں۔

ڈی آئی جی علی رضا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر شعیب پاشا کو نوکری سے برخاست کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More