![اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ](https://kohsarnews.com/wp-content/uploads/2024/11/Decision-to-close-all-educational-institutions-in-Islamabad-tomorrow.jpg)
اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے باعث کیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری ہوگا، ترجمان کاکہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر ہوگا۔