kohsar adart

اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ،ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد

صوبہ پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں ہر قسم کے سیاسی وغیر سیاسی اجتماع پر پابندی عائد ہو گی۔

ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے سیاسی یا غیر سیاسی اجتماع پر پابندی ہے، اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی، شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More