kohsar adart

اسرائیلی فوج کا لبنان میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر شہید

اسرائیلی فوج کا لبنان میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر شہید

اسرائیلی فوج نے لبنانی شہر صور کے مضافات میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا۔

بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے مضافاتی قصبے حوش میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔
عرب میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر ابو نعمہ شہید ہوگئے، حملے میں ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے کمانڈر ابو نعمہ کے اسرائیلی ڈرون حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More