top header add
kohsar adart

ارشد ندیم کی رائیونڈ میں امیر تبلیغی جماعت نذر الرحمان سے ملاقات

ارشد ندیم کی رائیونڈ میں امیر تبلیغی جماعت نذر الرحمان سے ملاقات

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پاکستان واپسی پر اپنے گھر جاتے ہوئے رائیونڈ تبلیغی مرکز کا بھی دورہ کیا۔

اولمپیئن ارشد ندیم لاہور ایئرپورٹ سے میاں چنوں جاتے ہوئے رائیونڈ میں امیر تبلیغی جماعت نذرالرحمان سے ملاقات کی۔

قومی ہیرو علی الصبح نماز فجر کی ادائیگی کےلیے رائیونڈ تبلیغی مرکز پہنچے تھے۔ انہوں نے مولانا نذرالرحمان سے مصافحہ کیا اور اپنے حق میں دعا بھی کروائی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More