kohsar adart

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ

راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی کے قریب فائرنگ کی گئی۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ احتساب عدالت کے جج اڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے

کہ فائرنگ کی گئی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ٹریفک جام ہوگیا اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج کی گاڑی پر فائرنگ تھانہ ائیر پورٹ کی حدود ہوئی،

ہارلے اسٹریٹ کے رہائشی شایان علی نے پی ایف چوک میں مبینہ طور پر فائرنگ کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More