اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو آئینی ترامیم پر حمایت کی یقین
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو آئینی ترامیم پر حمایت کی یقین
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا، جس میں ارکان پارلیمنٹ کو آئینی ترامیم پر اعتماد میں لیا گیا۔
اتحادی جماعتوں نے بھی وزیراعظم کو آئینی ترامیم پر حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
وزیراعظم نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان کو کل اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایت کی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت قائم کرنے اور آئین کے آرٹیکل 63 اے میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔