top header add
kohsar adart

آزاد امیدوار نے رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی

 

سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے تمام 377 پولنگ اسٹیشنز کے سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ 131996 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن میں درجن کے قریب اپ سیٹ- بڑے نام ہار گئے

جبکہ مسلم ليگ ن کے رانا ثناء اللہ خان 112403 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More