top header add
kohsar adart

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کردی

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کردی
وزیر کھیل روشن رناسنگھے کا پورے بورڈ کو برخاست کرنا سری لنکا کو مہنگا پڑ گیا،آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کردی ۔

یہ بھی پڑھیں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا

تفصیلات کے مطابق بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سری لنکن کرکٹ بورڈ کو برخاست کر دیا گیا تھا،برخاستگی کے فیصلے کے خلاف سری لنکا کرکٹ بورڈ نے عدالت سے رجوع کیا تھا، 1996 عالمی کپ فاتح کپتان ارجنا راناٹنگا کو نئے عارضی بورڈ کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔

 

آئی سی سی نے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ نے فوری طور پر سری لنکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا

ہے،سری لنکا کو حکومتی مداخلت کی بنا پر معطل کیا گیا ہے

،بورڈ اجلاس میں اتفاق ہوا کہ سری لنکا کرکٹ کے معاملات آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی ہے،

سری لنکا کی معطلی اور اس کے خاتمے کی شرائط و ضوابط جلد طے کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More