ہم کل ڈی چوک پر احتجاج کرینگے،بیرسٹر گوہر
ہم کل ڈی چوک پر احتجاج کرینگے،بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہم کل ڈی چوک پر احتجاج کریں گے ،ہمیں روکنے کی کوشش کی تو دیکھیں گے ۔
بیرسٹر گوہر نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےاس امید کا اظہار کیا کہ آج بھی وقت ہے ہماری ملاقات کروا دی جائے گی
ان کاکہناتھا کہ وزیر داخلہ نے فون پر عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر بولا کہ وہ کوشش کریں گے۔