گلگت بلتستان ایل اے 13 استور میں ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی آگے
گلگت بلتستان ایل اے 13 استور میں ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی آگے
مسلم لیگ ن کے رانا فرمان علی 2715 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پی پی پی کے عبدالحمید 2295 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
گلگت بلتستان ایل اے 13 استور میں ضمنی الیکشن کے 35 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا۔
یہ بھی پڑھیں مراکش میں زلزلے سے1000 سے زائد افراد ہلاک
35 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید خان 4370 ووٹ لے کر آگے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رانا فرمان علی 2715 ووٹ لے کر دوسرے
جبکہ پی پی پی کے عبدالحمید 2295 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔