top header add
kohsar adart

گلوکار آفتاب خان انتقال کر گئے

گلوکار آفتاب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

معروف کامیڈین ایاز خان کا کہنا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی آفتاب خان انتقال کرگئے،

ان کی نماز جنازہ کل بعد نمازِ جمعہ گلشنِ اقبال میں ادا کی جائے گی۔

ایاز خان نے مزید کہا کہ آفتاب خان کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More