top header add
kohsar adart

کوئٹہ،موتی رام روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ،موتی رام روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے،

کوئٹہ،موتی رام روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 2 افراد زخمی
کوئٹہ،موتی رام روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 2 افراد زخمی

دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ طلب کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موتی رام روڈ دھماکے کی نوعیت کا تعین کا کیا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More