
کراچی سے پشاور جانیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری
کراچی سے پشاور جانیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری

کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو اپنے ٹریک پر بحال کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال سیلاب کے باعث عوام ایکسپریس کا ٹریک بری طرح متاثر ہوا تھا،
خراب ٹریک کے باعث کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو بند کردیا گیا تھا۔
ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ٹریک پر مرمت کا کام مکمل کرکے عوام ایکسپریس کو بحال کردیا گیا ہے۔