top header add
kohsar adart

چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا

چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا، ایوارڈ پاکستانی مفاد میں قابل قدرخدمات کے اعتراف میں عطا کیا جاتا ہے۔

چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا
چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا

یہ بھی پڑھیں ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی؛ پاکستان ٹیم کل بھارت روانہ ہوگی

ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام موجود تھے۔
صدرمملکت عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نوازا۔
سول ایوارڈ ہلال پاکستان سے غیرملکی شخصیات کو نوازا جاتا ہے،

ایوارڈ پاکستانی مفاد میں قابل قدرخدمات کے اعتراف میں عطا کیا جاتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More