top header add
kohsar adart

چیمپئنز ٹرافی معاملات ادھورےچھوڑکرجے شاہ آسٹریلیا پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی معاملات ادھورےچھوڑکرجے شاہ آسٹریلیا پہنچ گئے

چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جے شاہ آسٹریلیا پہنچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چیئرمین آئی سی سی جے شاہ برسبین گئے ہیں، ان کے ہمراہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکریٹری دیو جیت سائیکیا بھی موجود ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جے شاہ ممکنہ طور پر اولمپکس کی میٹنگ میں شرکت کریں گے جبکہ وہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ بھی دیکھیں گے۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات بیچ میں چھوڑ کر جے شاہ کے دورہ آسٹریلیا نے کئی سوالات کو جنم دے دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کو آئی سی سی کے معاملات میں بی سی سی آئی کا حامی سمجھاجا رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More