kohsar adart

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9پی ٹی ائی ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9پی ٹی ائی ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا
پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9پی ٹی آئی ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا کر دیئے گئے۔

پی ٹی آئی ورکرز کو ضمانت منظور اورمچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا۔

رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان میں آفاق احمد،حمید اللہ،راشد محمود،ذیشان فاروق،سید اسامہ واجد،محمد رضوان،محمد رفیق،سید حمزہ اور لیاقت علی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف22جولائی کو پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More