kohsar adart

پشاور، احتجاج کرنیوالے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج

پشاور، احتجاج کرنیوالے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج

اپ گریڈیشن کیلئے احتجاج کرنے والے ایس ایس ٹی ٹیچرز پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا۔

پشاور، احتجاج کرنیوالے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج
پشاور، احتجاج کرنیوالے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج

 

صوبائی دارالحکومت پشاور میں اپ گریڈیشن کیلئے ایس ایس ٹی ٹیچرز کا احتجاج ہوا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا، جس کے بعد اساتذہ منتشر ہوگئے۔

 

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم کا اگست میں حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

 

صدرایس ایس ٹی ٹیچرز ذولفقار خان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کو روڈ کنارے بھی احتجاج ریکارڈ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی،

اور بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی،

متعدد سینئراساتذہ کو گرفتار کیا گیا،

اساتذہ کو گورنمنٹ حسینن شہید سٹی نمبر ون سکول میں بند کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More