kohsar adart

پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن،وارنر کا لاٹھی چارج

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف بنا کوئی وکٹ گنوائے پہلے روز کے پہلے سیشن میں 117 رنز بنالیے۔
ڈیوڈ وارنر 72 اور عثمان خواجہ 37 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن،وارنر کا لاٹھی چارج
پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن،وارنر کا لاٹھی چارج

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ٹاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کرتے۔

یہ بھی پڑھیں پی ایس ایل 9 کیلیے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں ہماری ٹیم میں دو کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں۔

اس سے قبل عامر جمال اور خرم شہزاد کو ٹیسٹ کیپ دی گئی،

شاہین آفریدی اور حسن علی نے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کیپ دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More