
پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی وکٹ اُڑا دی
پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی وکٹ اُڑا دی
پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ایک اور وکٹ اُڑا دی ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے نور حسین ڈیہڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ،
نورحسین ڈیہڑ نے شمولیت کا اعلان قائم مقام صدر کی استقبالیہ تقریب میں کیا ،نور حسین ڈیہڑ لیگی رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کے بڑے بھائی ہیں۔