
ٹانگ ایکسرےکیلئے عمران خان کی شوکت خانم اسپتال آ مد
ٹانگ ایکسرےکیلئے عمران خان کی شوکت خانم اسپتال آ مد
اسلام آباد (کوہسار نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹانگ نے شوکت خانم اسپتال میں زخمی ٹانگ کا معائنہ کرایا۔
یہ بھی پڑھیں اقلیتوں کے تحفظ پرسمجھوتہ نہیں کریں گے-نگراں وزیراعظم کا اعلان
عمران خان اپنے زخموں کے چیک اپ کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچے تھے
جہاں ان کی ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا۔
ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم اسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے۔