kohsar adart

ن لیگ کا بلوچستان کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان

 

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کےلیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔

ن لیگی اعلامیے کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 16 حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پارٹی قیادت نے بلوچستان اسمبلی کےلیے شیر کے نشان

پر لڑنے کے لیے 42 امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ن لیگ بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن

لڑنے والے 58 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کررہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More