kohsar adart

نواز شریف مری پہنچ گئے، لیگل ٹیم سے کیسز پر مشاورت کریں گے

نواز شریف مری پہنچ گئے، لیگل ٹیم سے کیسز پر مشاورت کریں گے
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مری پہنچ گئے۔ نوازشریف مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے میں مشاورت کریں گے۔
نواز شریف کل 21 نومبر کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے، جہاں وہ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں میں پیش ہوں گے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ نواز شریف کے ہمراہ سینئر لیگی رہنما بھی ان کی پیشی پر اسلام آباد جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More