kohsar adart

 نوازشریف بھی عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر بول پڑے

لندن(کوہسار نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

لندن میں ایک صحافی نے جیل سے باہر آنے والوں کے رونے سے متعلق سوال کیا تو نواز شریف مسکرادیئے

اور کہا ’عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا

، پتا نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کوکہہ رہا تھا جوآج رو رہے ہیں۔‘

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More