kohsar adart

ناروے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی دوسری بڑی فتح

ناروے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی دوسری بڑی فتح

ناروے کپ میں پاکستانی سٹریٹ فٹبال ٹیم نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے ناروے کےوارڈینسیٹ کلب کو صفرکے مقابلےمیں 5 گول سے شکست دی

شاندار فتح پرناروے میں پاکستانی کمیونٹی نےخوب جشن منایا ،قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کاشف نے 2، کپتان محمد عدیل، محمد خان اورشاہد انجم نے ایک ایک گول کیا

،قومی چائلڈ سٹارزٹیم کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح ہے، قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اپنا تیسرا میچ منگل کوکھیلے گی۔قومی ٹیم 2023میں بھی ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم رہی تھی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More