kohsar adart

ملتان، الیکشن ڈیوٹی سے انکار پر سی ای او ایجوکیشن معطل

عام انتخابات 2024ء کے حوالے سےڈیوٹی سے انکار پر سی ای او ایجوکیشن ملتان کو معطل کردیا گیا ہے۔

اسی حوالے سے ملتان سے ٹریننگ نہ لینے والے 30 اساتذہ کو بھی معطل کردیا گیا اور نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر شمیم اختر کو سی ای او ایجوکیشن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ انہیں یہ ذمہ داری تین ماہ کیلئے تفویض کیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More