
ملتان،پاکستان تحریک انصاف کا 2 اکتوبر کا احتجاج منسوخ
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کا 2 اکتوبر کا احتجاج منسوخ
پاکستان تحریک انصاف نے 2 اکتوبر کو ملتان میں ہونے والا احتجاج منسوخ کردیا۔
پی ٹی آئی رہنما عون عباس بپی کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے ملتان میں احتجاج کو منسوخ کیا ہے
2 اکتوبر کو انگلینڈ کی ٹیم نے دوپہر 2 بجے ملتان میں لینڈ کرنا ہے
عمران خان نے کہا مجھے اپنا ملک عزیز ہے, ایک بیرونی ملک کی ٹیم آرہی ہے