top header add
kohsar adart

مسافر کوچ اور کار میں خطرناک تصادم، 8 افراد جاں بحق،20زخمی

شہریار جوکھیو (کوہسار نیوز)مورو کے قریب تیز رفتار کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے8 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
جاں بحق افراد ایک ہی کار میں سوار تھے،

مختیار کار کشمور اعجاز برڑو کا خاندان عید منانے اپنے آبائی گھر جارہے تھے کہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے،
جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ فائزہ، 15 سالہ تمشل،

   یہ بھی پڑھیں:۔شیطان پر فرضی فائرنگ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

10 سالہ بچہ محسن، 12 سالہ سمیرا، 15 سالہ وحیدہ اور 45 سمیع اللہ برڑو شامل ہیں
اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسداللہ کلہوڑو کے نے بتایا ہے کہ کوچ کے مسافر معمولی زخمی ہیں
پولیس کے مطابق مورو پولیس نے حادثہ کی شکار کوچ ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ کوچ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More