kohsar adart

مریم اورنگزیب نے پی آئی اے خریداری کی تردید کردی

مریم اورنگزیب نے پی آئی اے خریداری کی تردید کردی
پنجاب حکومت سرمایہ کاروں کے اشتراک سے ایئر لائن لائے گی، جس میں صوبائی حکومت کے شیئرز ہوں گے

پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب پی آئی اے نہیں خرید رہی، جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے۔

دوسری طرف پنجاب حکومت کے ذرائع نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سرمایہ کاروں کے اشتراک سے ایئر لائن لائے گی، جس میں صوبائی حکومت کے شیئرز ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب ایئر لائن کی فزیبیلٹی پر کام بھی شروع کر دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More