مری،پتریاٹہ کیبل کار سیاحوں کیلئے کھل گئی
مری: پتریاٹہ کیبل کار تزئینِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دی گئی
مری میں پتریاٹہ کیبل کار تزئین نو کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دی گئی۔
پتریاٹہ کیبل کار گزشتہ ایک سال سے فنی خرابی کے باعث بند تھی۔
حکومتِ پنجاب نے آسٹرین کمپنی کے فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول تک کیبل کار بند رکھی۔