top header add
kohsar adart

محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل

محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔

محمد عامر 350 ٹی ٹوئنٹی وکٹ لینے والے تیسرے پاکستانی بولر ہیں۔

قومی فاسٹ بولر نے آج کیربیئن پریمیئر لیگ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے انٹیگا اینڈ باربادوا کی جانب سے گیانا کے خلاف 2 وکٹیں لیں۔

پاکستان کے وہاب ریاض نے 413 اور سہیل تنویر نے 389 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More