
فیصل واوڈا کی آصف زرداری سے ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی ملاقات ہوئی
جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی ملاقات کئی گھنٹوں تک جاری رہی
دونوں رہنماؤں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا
ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مختلف امور پر مشاورت ہوئی ،
آصف زرداری نے فیصل واوڈا کے گال پر تھپکی دی,فیصل واؤڈا کی پیپلزپارٹی میں جلد شمولیت متوقع ہے۔