kohsar adart

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے،رؤف حسن

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے، رؤف حسن

پی ٹی آئی  کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے   کہ پاکستان تحریک انصاف اور فوج  میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔

 

 

وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور پارٹی ترجمان رؤف حسن  نے کہا کہ امید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے، فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔

 

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ یہ ( فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ) ریاست کے مفاد میں ہے، انہوں نے کہا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں گے تو عدم استحکام ختم ہو جائے گا۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More