kohsar adart

فضل الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے چچی کی وفات پراظہار تعزیت

فضل الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے چچی کی وفات پراظہار تعزیت

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ بیرسٹر گوہر کی رہائش گاہ آمد ہوئی،

 

مولانا فضل الرحمان نے بیرسٹر گوہر سے ان کی چچی کی وفات پر تعزیت کی ۔

 

مولانا فضل الرحمان نے مرحومہ کے لئے دعا مغفرت کی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

 

مرکزی ترجمان اسلم غوری اورسینیٹر کامران مرتضیٰ بھی ہمراہ تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More