kohsar adart

صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر روجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔

صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

صدر راجر بنی کا کہنا ہے کہ وہ اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے،

پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ کے میچز بھی دیکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ کیلئے17 رکنی افغان سکواڈ کا اعلان

راجر بنی نے پاکستان کی میزبانی کو سرہاتے ہوئے کہا کہ مجھے اُمید ہے کہ میرے دورہ پاکستان سے پاک بھارت کرکٹ روابط کو فائدہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت مقابلے ایشیز سے بڑے اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جنوبی افریقی ویمن ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان ،صدارتی پروٹوکول میں ہوٹل منتقل

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اٹھارہ سال بعد پاکستان کا دورہ کریں گے،

آخری مرتبہ دو ہزار پانچ میں ایشین کرکٹ کونسل کے کیمپ کے لیے پاکستان آئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More