kohsar adart

شیر افضل مروت گرفتاری کے بعد رہا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے نائب صدر شیر افضل مروت گرفتاری کے بعد رہا ہو گئے۔

شیر افضل مروت گرفتاری کے بعد رہا
شیر افضل مروت گرفتاری کے بعد رہا

شیر افضل مروت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس سے پیغام جاری کیا گیاہے کہ شیر افضل مروت کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، کل باجوڑ کنونشن میں ضرور شرکت کریں گے،

یہ بھی پڑھیں اشتہاری ملزم عادل فاروق راجہ کی جائیداد نیلامی کا عمل شروع

تمام پی ٹی آئی ورکرز اور عمران ٹائیگرز سے اپیل کی جاتی ہے کہ کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور شرکت کریں۔

یہ بھی پڑھیں مجھےجیل میں ڈالنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف

قبل ازیں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل مروت چکدرہ سے باجوڑ جا رہے تھے،

شیر افضل مروت نے کل باجوڑ میں پارٹی کنونشن میں شرکت کرنی تھی

۔پی ٹی آئی نائب صدر نوشہرہ سے روانہ ہوئے تھے ،شیر افضل مروت کو چکدرہ کے

علاقے کھنڈرو چوک سے پولیس نے حراست میں لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More