kohsar adart

شیخ رشید کو تھانہ مری کے مقدمے میں بری کردیا گیا

 

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو تھانہ مری کے مقدمے میں بری کردیا گیا۔

 

راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان نے شیخ رشید احمد کو مقدمہ سے بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔

 

شیخ رشید کی طرف سے سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔

 

واضح رہے کہ شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانہ مری میں درج کیا گیا تھا۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More